
Na-196 - Urdu News
این اے196 ۔ متعلقہ خبریں
-
’ہم کام کریں گے اور کرتے رہیں گے ہمارا کام بولے گا‘
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ضمنی انتخابات میں کامیاب ن لیگی امیدواروں کو مبارکباد
ساجد علی پیر 22 اپریل 2024 -
-
ضمنی الیکشن؛ ن لیگ نے 2 قومی اور 9 صوبائی نشستوں پر کامیابی کے ساتھ میدان مار لیا
قومی اسمبلی کی 5 نشستوں میں سے مسلم لیگ ن نے 2 جب کہ پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل نے ایک ایک نشست پر کامیابی حاصل کی
ساجد علی پیر 22 اپریل 2024 -
-
ضمنی الیکشن میں زیادہ تر نشستوں پر حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کو برتری حاصل
قومی اسمبلی کی 5 میں سے 2 اور پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی 12 میں سے 8 نشستوں پر ن لیگ آگے
ساجد علی اتوار 21 اپریل 2024 -
-
ضمنی الیکشن، قومی اسمبلی کے ایک حلقے کا مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے لیے صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہا
ساجد علی اتوار 21 اپریل 2024 -
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے لیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کردیا
مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد کے علاوہ صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی سطح پر کنٹرول رومز قائم کئے گئے ہیں. ترجمان الیکشن کمیشن
میاں محمد ندیم ہفتہ 20 اپریل 2024 -
این اے196 سے متعلقہ تصاویر
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
ضمنی الیکشن کے دوران 21 اور 22 اپریل کو بلوچستان اور پنجاب کے چند اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل رہے گی، پی ٹی اے اعلامیہ
محمد علی ہفتہ 20 اپریل 2024 -
-
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ اتوار کو ہوگی، ترجمان الیکشن کمیشن
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
انتخابی مہم آج رات بارہ بجے ختم ہوجائے گی‘قومی اسمبلی کی 5پنجاب کی12کے پی کے اور بلوچستان اسمبلی کی دو‘دو نشستوں پر ضمنی انتخابات ہورہے ہیں. الیکشن کمیشن‘وفاقی حکومت ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 20 اپریل 2024 -
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
پنجاب حکومت نے موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی بندش کی سفارش کرتے ہوئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا
ساجد علی ہفتہ 20 اپریل 2024 -
-
قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہونگے
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 23 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 21 اپریل کو ہوگی
بدھ 13 مارچ 2024 -
-
بلاول کا لاڑکانہ کی سیٹ رکھنے اور این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ
جمعہ 23 فروری 2024 - -
آصفہ بھٹوزرداری کو بھی رکن قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ
آصف علی زرداری کی صاحبزادی کواین ای196سے الیکشن لڑوایا جائیگا،چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری یہ نشست چھوڑ دینگے
جمعہ 23 فروری 2024 - -
آصفہ بھٹوزرداری کو بھی رکن قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ
آصف علی زرداری کی صاحبزادی کواین اے196سے الیکشن لڑوایا جائیگا،چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری یہ نشست چھوڑ دینگے
فیصل علوی جمعہ 23 فروری 2024 -
-
لاڑکانہ میں تین افراد کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کروائی جائے،معظم عباسی، مولانا ناصر محمود
منگل 13 فروری 2024 - -
30 گھنٹے بعد پتاچلا جہاں جیت رہاتھا وہاں پیپلز پارٹی کاامیدوار کامیاب ہوگیا،خرم شیر زمان
میں 70 سے 72 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے یہ سیٹ جیت رہا تھا،دوسرے نمبر پرجماعت اسلامی ،تیسرے پر ایم کیو ایم اورچوتھے نمبرپرپاکستان پیپلزپارٹی تھی،آزاد امیدوارکی میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی ہفتہ 10 فروری 2024 -
-
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 قمبر ،شہداد کوٹ ون سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 - -
این اے 71 سیالکوٹ کے بڑے ٹاکر ے میں خواجہ آصف نے ریحانہ ڈار کو شکست دیدی
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق خواجہ آصف کو ایک لاکھ 18ہزار ووٹ جبکہ ان کے مدمقابل تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار ریحانہ امیتاز ڈار کو1لاکھ 2ہزار ووٹ ملے
فیصل علوی جمعہ 9 فروری 2024 -
-
ئ*ملک بھر میں عام انتخابات کی گہما گہمی عروج پر ہے، انتخابی مہم کا ا?ج ا?خری روز ہے
۹ملک میں قومی اسمبلی کے ساتھ ساتھ صوبائی اسمبلیوں میں امیدواروں کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع کی جارہی ہے
منگل 6 فروری 2024 - -
لاڑکانہ ڈویژن میں 35 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز عام انتخابات میں حق رائے دہی استعمال کریں گے
پیر 22 جنوری 2024 -
Latest News about Na-196 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-196. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.