آئی سی سی کا دوہرا معیار: شاہین آفریدی کے بلے باز کو گیند مارنے پر جرمانہ ،محمد سراج صاف بچ نکلے
بھارتی پیسر کی تھرو پر پروٹیز کپتان ٹمبا باووما زخمی، بھارتی کرکٹر کو سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ نے خوب تنقید کا نشانہ بنایا
ذیشان مہتاب پیر 3 جنوری 2022 16:33
(جاری ہے)
ہندوستانی کرکٹر نے معافی مانگی لیکن باوما درد کے مارے کراہتے نظر آئے کیونکہ فزیو بووما کے علاج کے لیے گراؤنڈ پر آئے تھے۔
بھارتی کرکٹر کو سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ نے خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔ اس حقیقت کے باوجود کہ سراج کی ’غیر ضروری‘ جارحیت سے بووما شدید زخمی ہو سکتے تھے، میچ ریفری نے ان پر کوئی جرمانہ عائد کرنے کے خلاف فیصلہ کیا۔ واضح رہے کہ پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پر بنگلہ دیش کے خلاف ایسی ہی حرکت پر جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز پر ان کی میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.