برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

بدھ 5 جنوری 2022 13:04

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جنوری2022ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت278روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 192روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی176روپے فی درجن رہی۔