پاکستان اس وقت ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائدکی سویابین درآمد کر رہا ہے،ڈاکٹر اقراراحمدخان
جمعہ 17 مئی 2024 12:27
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور رفحان میظ کے مابین زرعی میدان میں روابط کو بڑھانے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے ہیں جس کے تحت رفحان ملز زرعی یونیورسٹی کے طلباکو انٹرن شپ کے مواقع فراہم کرے گی۔
ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے کہا کہ مکئی کا کاشتکار زیادہ پیداوار کی وجہ سے خوشحال ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر گندم اور مکئی کے آٹے کی آمیزش سے چپاتی تیار کی جائے تو اس سے غذائیت کے بحران پر بھی قابو پایا جا سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ مکئی کی جدید پراڈکٹس کو تیار کر کے اسے مارکیٹ تک پہنچانے کیلئے بھی کاوشیں عمل میں لائی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ اکیڈیمیا انڈسٹری تعلقات کو فروغ دیکر انڈسٹری کو سائنسی بنیادوں پر استوار کرنے کے ساتھ ساتھ جدت بھی ممکن بنائی جا سکتی ہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
کاشتکارکپاس کی بی ٹی اقسام کے ساتھ10 فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام بھی کاشت کریں، محکمہ زراعت
-
شہد کی ڈومنا، چھوٹی، پہاڑی اور یورپی مکھیاں پال کر آمدنی میں اضافہ کیا جاسکتا ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ فیصل آباد
-
کپاس کے کاشتکاروں کو چھدرائی کا عمل بروقت مکمل کرنے کا مشورہ
-
کماد کی فصل کو سال میں 16 مرتبہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے، محکمہ زراعت
-
پاکستان سے پیازکی ایکسپورٹ210 ملین ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی
-
پنجاب میں مکئی کی سالانہ پیداوار10 گنا اضافے کے ساتھ9ملین ٹن سے بھی تجاوز کر گئی
-
غیرکاشتکارمافیازسے گٹھ جوڑ کرکے ہزاروں بوری بار دانہ خورد برد
-
کم پانی والے علاقوں میں کاشتکاروں کو باجرے کی کاشت کی ہدایت
-
پاکستان میں موجود ساہیوال نسل گائے سب سے زیادہ دودھ دینے میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے،کماد اور آم کی پیداوارمیں پانچویں اورترشاوہ پھلوں کی پیداوار میں چھٹے نمبر پرآگیا
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
پاکستان اس وقت ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائدکی سویابین درآمد کر رہا ہے،ڈاکٹر اقراراحمدخان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.