پاکستان کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے،کماد اور آم کی پیداوارمیں پانچویں اورترشاوہ پھلوں کی پیداوار میں چھٹے نمبر پرآگیا
جمعہ 17 مئی 2024 13:27
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ ادارہ میں پنجاب ایگر کلچرل ریسرچ بورڈ اور انٹر نیشنل اداروں کے فراہم کردہ فنڈز کے ذریعے گندم، کپاس،تیلدار اجناس، دالوں پھلوں اور سبزیوں کی نئی اقسام کی تیاری اورویلیوایڈیشن کے کئی منصوبوں پر تحقیقی کام جاری ہے۔
انہوں نے بتایاکہ زرعی تحقیق کے لیے تربیت یافتہ ہیومن ریسورس اور بجٹ کی کمی کے مسائل ہونے کے باوجود ادارہ ہذا کے سائنسدان تمام فصلوں کی نہ صرف نئی سے نئی اقسام کا میابی سے تیارکررہے ہیں بلکہ ان کی پیداواری ٹیکنالوجی میں بہتری کے لیے نت نئے تجربات بھی کررہے ہیں جس کے نتائج حوصلہ افزا ہیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
محکمہ زراعت کے زیر اہتمام زراعت شماری کا کام اگست سے شروع ہو گا جس دوران ضلع جہلم کے 124 بلاکوں میں زراعت شماری ہو گی، محکمہ زراعت
-
کماد کے کاشتکاروں کو مونڈھی فصل کو نئی فصل کی نسبت 30 فیصد زائد کھاد ڈالنے کا مشورہ
-
کاشتکارکپاس کی بی ٹی اقسام کے ساتھ10 فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام بھی کاشت کریں، محکمہ زراعت
-
شہد کی ڈومنا، چھوٹی، پہاڑی اور یورپی مکھیاں پال کر آمدنی میں اضافہ کیا جاسکتا ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ فیصل آباد
-
کپاس کے کاشتکاروں کو چھدرائی کا عمل بروقت مکمل کرنے کا مشورہ
-
کماد کی فصل کو سال میں 16 مرتبہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے، محکمہ زراعت
-
پاکستان سے پیازکی ایکسپورٹ210 ملین ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی
-
پنجاب میں مکئی کی سالانہ پیداوار10 گنا اضافے کے ساتھ9ملین ٹن سے بھی تجاوز کر گئی
-
غیرکاشتکارمافیازسے گٹھ جوڑ کرکے ہزاروں بوری بار دانہ خورد برد
-
کم پانی والے علاقوں میں کاشتکاروں کو باجرے کی کاشت کی ہدایت
-
پاکستان میں موجود ساہیوال نسل گائے سب سے زیادہ دودھ دینے میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے،کماد اور آم کی پیداوارمیں پانچویں اورترشاوہ پھلوں کی پیداوار میں چھٹے نمبر پرآگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.