انجمن ہلال احمر گلگت بلتستان کی جانب سے زلزلہ سے متاثرہ تحصیل روندو کے متاثرین میں شیلٹر پیکیج تقسیم کئے گئے
بدھ 12 جنوری 2022 20:07
(جاری ہے)
،سبسر و دیگر علاقوں کے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیئے گئے،جن میں نان فوڈ آئیٹم بھی تقسیم کیئے گیئے،ابتدائی مرحلے میں 50مکمل منہدم شدہ گھروں کے متاثرین میں شیلٹر پیکیج جس میں فی گھرانہ 14 سی جی آئی شیٹس،ایک ٹول کٹ،ایک کیچن سیٹ،انگیٹھیاں ،سولر لیمپ،6 عدد کمبل و دیگر سامان تقسیم کیا گیا،دوسری جانب معمولی نقصان والے 50 گھرانوں کیلئے نان فوڈ آئٹمز بھی تقسیم کئیے گئے۔
اس سے قبل گنجی اور تلو بروق کے زلزلہ متاثرین کیلئے پہلی کھیپ میں شیلٹر پیکیج و دیگر امدادی سامان تقسیم کیئے جا چکے ہیں۔سیکریٹری انجمن ہلال احمر گلگت بلتستان رانا عمران خان نے کہا کہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان تقسیم کرنے سے قبل انجمن ہلال احمر کی جائزہ ٹیموں نے ان گاؤں کا باقاعدہ جائزہ/سروے کیا تھا جسکی تفصیلی رپورٹ میں ان علاقوں کو زیادہ متاثر ہ قرار دیا گیا جس کے بناء پر ادارے کی جانب سے شیلٹر پیکیج کا اجراء کیا۔گورنر گلگت بلتستان کے ہمراہ صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت راجہ ناصر علی خان،ایم ڈی بیت المال و دیگر موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.