ا* گلگت بلتستان دن دگنی رات چگنی ترقی کی جانب گامزن ہے،صابر حسین
جمعرات 13 جنوری 2022 22:25
(جاری ہے)
اور یہی 370 ارب کا بجٹ گلگت بلتستان کی تقدیر بدل کر رکھ دے گا۔
گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کی صوبائی حکومت ہیلتھ ،ایجوکیشن و سیاحت پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ غربت کی کمی کے لئے ہماری حکومت خصوصی کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں میگا منصوبوں پر کام جاری ہے اور یوتھ کے لئے روزگار کے نئیمواقعے پیدا ہونگے۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان اک معاملہ فہم، زیرک اور قابل ترین سیاسی لیڈر ہیں اور گلگت بلتستان کی ترقی اسکا واحد ایجنڈا ہے۔ انہوں نے مذید کہا کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان کا دورہ چلاس انتہائی کامیاب رہا۔ دورے کے موقعے پر دیامر کے عوام اور پارٹی کارکنوں کا و الہانہ استقبال کو سراہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.