متحدہ عرب امارات میں 10 ماہ بعد یومیہ کورونا کیسز کی تعداد 3000 سے بڑھ گئی
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 3,068 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی‘ 3 اموات بھی رپورٹ ہوئیں
ساجد علی جمعہ 14 جنوری 2022 15:34
(جاری ہے)
ادھر ملک میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں سرکاری اسکولوں اور تعلیمی اداروں نے فاصلاتی تعلیم کو مزید ایک ہفتے کے لیے بڑھا دیا ہے ، اس کا مطلب یہ ہے کہ کم از کم 21 جنوری تک دور دراز سے کلاسز کی میزبانی کی جائے گی اور ذاتی طور پر امتحانات کم از کم 28 جنوری تک ملتوی کر دیے گئے ہیں ، ابوظہبی امارات کے تمام سرکاری اسکولوں اور نجی اسکولوں کے لیے ریموٹ لرننگ میں بھی توسیع کرے گا ۔
اس سے قبل ابوظہبی نے اسکول کی نئی مدت کے دو ہفتوں کے لیے 17 جنوری تک ریموٹ لرننگ کا اعلان کیا تھا تاہم طلباء اب عملی طور پر مزید ایک ہفتے کے لیے کلاسز میں شرکت کریں گے اور کم از کم 21 جنوری تک آن لائن کلاسز کا انعقاد کیا جائے گا۔ چونکہ متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت نے ملک کے اندر سے امارات جانے والوں کے لیے نئے سرحدی قوانین متعارف کرائے ہیں ، اس کے تحت حکام نے بدھ کے روز سیاحوں کے لیے ایک خصوصی دفتر قائم کرنے کا اعلان کیا ، اتھارٹی نے سیاحتی اداروں کو ہدایت کی کہ وہ سیاحوں کو ابوظہبی کے دورے کی منصوبہ بندی کرنے سے پہلے داخلے کے رہنما خطوط سے مکمل طور پر آگاہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.