گوجرانوالہ،زنابالجبر کا مرکزی مجرم اشتہاری انٹرپول کے ذریعے بیرون ملک یمن سے گرفتار
مجرم اشتہاری شجر حسین گرفتاری سے بچنے کیلئے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا مجرمانہ ذہن رکھنے وا لوں کو نشانِ عبرت بنا دیں گے، شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیحات میں شامل ہے،سٹی پولیس آفیسرکیپٹن (ر)سید حماد عابد
اتوار 16 جنوری 2022 00:14
(جاری ہے)
مجرمان اشتہاری کے خلاف موثر کارروائی کیلئے سٹی پولیس آفیسرکیپٹن (ر) سید حماد عابد نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن سردار موارہن خان کی زیر قیادت اور ڈی ایس پی سی آئی اے گل نواز کو خصوصی احکامات جاری کئے۔
انہی احکامات کی روشنی میں سی آئی اے پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے پیشہ ورانہ مہارت کی بدولت مجرم اشتہاری شجر حسین کو گرفتار کر لیا۔ مجرم سے مزید تفتیش جاری۔اس موقع پر سٹی پولیس کیپٹن (ر)آفیسرسید حماد عابد کا کہنا ہے کہ مجرمانہ ذہن رکھنے والوں کو نشانِ عبرت بنا دیں گے۔ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیحات میں شامل ہے۔سی پی او نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈی ایس پی سی آئی اے گل نواز،انسپکٹر سی آئی اے گوہر عباس بھٹی، اے ایس آئی چمن شہزاد اور سی آئی اے ٹیم کو شاباش دی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.