جنوبی پنجاب میں زرعی شعبہ کی ترقی پرساڑھے دس ارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب
پیر 17 جنوری 2022 14:55
(جاری ہے)
ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کیپٹن(ر) ثاقب ظفر نے کہا کہ فصلوں کی پیداواری صلا حیت کو بڑھایا جائے اور ہر فصل کے لئے بہترین استعداد رکھنے والے علاقے کے زون قائم کئے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے غیر کاشت شدہ رقبے کو زیر کاشت لایا جائے اور کوہ سلیمان اور چولستان میں نامیاتی فارمنگ کو فروغ دیا جائے۔سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نے اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کارپوریٹ فارمنگ کے منصوبے پر39کروڑ روپے،دس ایگری مارکیٹس میں انفرا سٹرکچر کی فراہمی پر19 کروڑ97 لاکھ روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔تحصیل کوہ سلیمان اور ڈی جی خان میں زراعت کی ترقی کے منصوبے پر18 کروڑ58 لاکھ روپے لاگت آئے گی جبکہ جنوبی پنجاب میں افقی لینڈ ڈویلپمنٹ کا پراجیکٹ 2 ارب روپے کی لاگت سے شروع کیا گیا ہے۔بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ راجن پور میں کاٹن ریسرچ سنٹر کے سب اسٹیشن کے قیام کے منصوبے پر21 کروڑ60 لاکھ روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.