پروین بابی کو بکھرنے سے نہ روک سکا، کبیربیدی
پیر 17 جنوری 2022 22:12
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ پروین کا بہت خیال رکھنے کی کوشش کی لیکن انکو بکھرنے سے نہ روک سکا۔بالی ووڈ سے لیکر ہالی ووڈ تک اپنی اداکاری کے لیے مشہور کبیر بیدی نے مزید کہا کہ پروین بہت زیادہ حساس اور ذہین خاتون تھیں۔
انہوں نے اس موقع پر ان وجوہات کا بھی ذکر کیا جن کی وجہ سے دونوں کے اکٹھے رہنے کی خواہش کی تکمیل نہ ہوسکی اور وہ جدا ہوگئے۔انہوں نے بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو میں بتایا کہ کس طرح پروین بابی کی ذہنی صحت اور ان کی (کبیر بیدی کی) کاموں کے حوالے سے مصروفیات کی وجہ سے وہ کچھ نہ کرسکے اور پھر جو کچھ ہوا وہ بہت تکلیف دہ تھا۔انھوں نے مجھے بہت پیار دیا جس کے لیے میں انکا دل کی گہرائیوں سے مشکور ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.