
عوامی مسائل کے حل کیلئے ٹائون ہال میں اگلے ہفتے کھلی کچہری منعقد کی جائے گی‘ محمود الرشید
لاہور میں صفائی کی صورتحال پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،خراب سٹریٹس لائٹس ہنگامی بنیادوں پر مرمت کی جائیں
منگل 18 جنوری 2022 15:11

(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ سڑکوں کا پیچ ورک ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے،صفائی اور سٹریٹ لائٹس کے معاملات کو ٹانز کی سطح پر مانیٹر کیا جائے،عوامی مسائل کے ٹانز کی سطح پر حل کیلئے مربوط لائحہ عمل مرتب کیا جائے۔
انہوںنے کہا کہ عوامی مسائل کے حل کیلئے ٹائون ہال میں اگلے ہفتے کھلی کچہری منعقد کی جائے گی،کھلی کچہری میں ایل ڈی اے اور واسا حکام بھی موجود ہوں گے،عوامی اور شہری مسائل موقع پر حل کئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اب یادگاریں اور تاریخی مساجد بھی نشانے پر
-
ضمانت چاہیے تو سب کو شربت پلائیے، بھارتی عدالت
-
پنجاب پولیس کا انوکھا کارنامہ ہائی وے پر تارکول میں کیلیں اور شیشے کے ٹکڑے ڈال دیئے گئے
-
پاکستان اور یو کے کے مابین دیرینہ اشتراک کار موجود ہے ،وزیراعظم شہباز شریف کا برطانیہ کی مسلح افواج کے وزیر جیمز ہیئپی کی ملاقات میں اظہار
-
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات،باہمی تعاون کی صورتحال کا جائزہ لیا
-
افغانستان لاکھوں بچے شدید غذائی قلت کا شکار
-
سنکیانگ کی لیک شدہ دستاویزات درست ہو سکتی ہیں، ماہرین
-
سینیٹ کے ارکان کی بھارت کی طرف سے ممتاز کشمیری حریت لیڈر یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے میں سزا سنانے کی مذمت
-
احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے، سیاسی جماعت بھی جلسہ جلوس کرے لیکن یہ نہیں کہنا چاہیے کہ یہ خونی ہو گا،وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک
-
مسئلہ کشمیر پاکستان کے لیے سفارتی لحاظ سے حساس معاملہ ہے،کشمیریوں کے انسانی حقوق سلب ہیں، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی
-
وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کی مسلح افواج کے وزیر جیمز ہیئپی کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.