بورڈ آف ریونیو خیبر پختونخوا کی محکمانہ ترقی کمیٹی 30ریونیو اہلکاروں کی ترقی کے احکامات جاری کردئیے
ہفتہ 22 جنوری 2022 00:26
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ مال کے مطابق ایس ایم بی آر سید ظفر علی شاہ کی سربراہی میں مذکورہ کمیٹی نے 14 قانون گو کو نائب تحصیلدار،4 ہیڈ رجسٹری محرر کوسب رجسٹرار، 6نائب تحصیلداروں کو تحصیلدار اور 2 اسسٹنٹس کو سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پرترقی دیتے ہوئے چار قانونگو کو ریگولر کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے ۔
ترقی پانے والوں میں محمد سلیم احمد،اشفاق خان،حبیب الرحمان ، محمد خان، تحسین اللہ،زر علی، محمد غفران،ملک ساجد خان، محمد اختر،سید جوہرعلی،محمد دانیال علی،فضل ہادی،سید علی افسر،سیف الملوک، تاج نبی، مشرف خان،حنیف اللہ،حبیب جان، طیب اللہ،محمد یعقوب اور دیگر شامل ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق ترقی پانے والے ریونیو اہلکاروں کی خدمات مختلف کمشنروں کے حوالے کردی گئی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.