ترک صدر کی مبینہ توہین کی پاداش میں خاتون صحافی کو جیل بھیج دیا گیا
ترک حکام نے صحافی کو ٹیلی ویژن پروگرام میں صدر بارے بیان دینے کی وجہ سے گرفتار کیا تھا،رپورٹ
اتوار 23 جنوری 2022 12:05
(جاری ہے)
ترک صحافیہ کی طرف سے مبینہ توہین آمیز الفاظ اپوزیشن ٹیلی ویژن چینل کے ساتھ انٹرویو میں کی گئی، جہاں اس نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر اسے پوسٹ کرتے ہوئے حکومتی محل کے لیے گودام کی مشابہت کی مثال استعمال کی۔
صدر کی توہین پر قانون کے تحت ملزم کو ایک سے چار سال کے درمیان قید کی سزا کا سامنا ہے۔ترکی کے پبلک پراسیکیوٹر نے 2014 سے 2019 کے درمیان کل 128,872 شہریوں کے ساتھ صدر رجب طیب ایردوآن کی توہین کرنے پر تحقیقات شروع کیں۔ توہین کے الزام میں تقریبا 27,717 مقدمے دائر کیے گئے۔اسی طرح مخالفین کا کہنا تھاکہ صدر جمہوریہ کی توہین کے الزام میں بھی لوگوں کو گرفتار کیا جاتا اور انہیں سزائیں دی جاتی ہیں۔ توہین ایک آلہ ہے جسے صدرکے مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران جنگ جلد بازی میں ختم نہیں کریں گے
-
ایئر انڈیا کا جیٹ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے باعث جولائی تک بین الاقوامی پروازوں میں کمی کا اعلان
-
دبئی میں نابینا شخص کو سڑک پار کرانیوالے پاکستانی بس ڈرائیور کی ستائش
-
15 سال سے کم عمر عازمین حج پر پابندی سے متعلق فیصلہ واپس
-
ایران کا آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے بارود سے لیس ڈولفنز استعمال کرنے پر غور
-
امریکا کی خلیج عمان میں ناکہ بندی، ایران کو تیل کی آمدن میں بھاری نقصان
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران جنگ سے جلد نہ نکلنے کا عندیہ
-
امریکا ایران جنگ،25ارب ڈالرز خرچ، پینٹاگون سربراہ کا سخت موقف
-
ایرانی ہیکرز نے امریکی بحریہ کی حساس معلومات لیک کر دیں
-
مائیکرو سافٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے متنازع اسرائیلی نام ڈیجیٹل نقشوں سے ہٹا دئیے
-
ولادیمیر پیوٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت وارننگ
-
وائٹ ہائوس ڈنر فائرنگ، ملزم کی حملے سے قبل ہتھیاروں کے ساتھ سیلفیاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.