سالگرہ پر کیٹ مڈلٹن نے 25لاکھ پائونڈ کی بالیاں پہنیں،ماہرین زیورات
ہیرے اورثقافتی موتیوں پر مشتمل بالیوں کی ایک جوڑی کی قیمت عام طور پر 20 سے 25 ہزار پاونڈز ہوگی،گفتگو
پیر 24 جنوری 2022 21:52
(جاری ہے)
ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ وہ غالبا اس وقت گارارڈز دی کران جیولر سے خریدی گئی تھیں اور یہ ہیرے اور قدرتی موتیوں کی بجائے ہیرے اور ثقافتی موتیوں پر مشتمل ہیں جیسا کہ آپ شاہی جیولری کلیکشن سے توقع کی جاسکتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ہیرے اورثقافتی موتیوں پر مشتمل بالیوں کی ایک جوڑی کی قیمت عام طور پر 20 سے 25 ہزار پاونڈز ہوگی۔
تاہم ڈیانا اور پھرکیٹ مڈلٹن کی کلیکشن میں شامل ہونے کہ بعد انہیں یقین ہے کہ ان بالیوں کی قیمت اس اعداد و شمار سے 10 گنا زیادہ ہوگی۔ماہرین نے اپنی رائے کا نتیجہ اخذ کرتے ہوئے کہا کہ اِن بالیوں کی قیمت 2.5 ملین پائونڈ تک ہوگی کیونکہ زیورات کیٹ مڈلٹن کی مہنگی ترین جیولری کی کلیکشن میں سے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.