پ*موجودہ صورتحال میں ملکی معیشت کو سنگین چیلنجز درپیش ہیں،زبیر طفیل
منگل 25 جنوری 2022 19:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ضرورت اس بات ہے کہ موجودہ حالات میں کسی بھی طرح تجارتی خسارے کو کم سے کم کرنے کی کوشش کی جائے ورنہ آنے والے دنوں میں کرنسی مزید دبائو کا شکار ہوجائے گی۔
زبیرطفیل نے مزید کہا کہ پاکستان کی ایکسپورٹ میں خاطر خواہ اضافہ ہونے لگا تھا اور ملکی اکنامی مزید بہتر ہونے کے آثار نمایاں تھے کیونکہ اکنامی کے انڈیکیٹرز مسلسل مثبت ہونے لگے تھے لیکن ھخموت کے بعض منفی فیصلوں سے اورکئی شعبوں میں سیلزٹیکس کے نفاذ اور منی بجٹ سے منافع میں چلنے والی صنعتیں ایک بار پھر خسارے سے دوچار ہونے لگی ہیںاس لئے وزیراعظم عمران خان ملکی معیشت کی مضبوطی کیلئے قابل عمل فیصلے کریں اورجو پالیسیاں ملکی معیشت کو نقصان پہنچا رہی ہیں انہیں بزنس کمیونٹی کے نمائندوں کی مشاورت سے تبدیل کیا جائے۔زبیرطفیل نے یونائٹیڈ بزنس گروپ کو ختم کرنے کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیںیو بی جی کی سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں اور جلد ہی پاکستان بھر میں تجارتی نمائندوں سے روابط تیز کردیئے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.