مالیاتی فراڈ میں استعمال ہونے والے نمبرز کو فوری بلاک کرنے کا فیصلہ

کوئی بھی صارف کسی انجان نمبر سے شناختی کارڈ یا اے ٹی ایم پن کی معلومات پر شکایت درج کروا سکتا ہے

Danish Ahmad Ansari دانش احمد انصاری بدھ 26 جنوری 2022 06:06

مالیاتی فراڈ میں استعمال ہونے والے نمبرز کو فوری بلاک کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 25 جنوری2022ء) مالیاتی فراڈ میں استعمال ہونے والے نمبرز کو فوری بلاک کرنے کا فیصلہ کوئی بھی صارف کسی انجان نمبر سے شناختی کارڈ یا اے ٹی ایم پن کی معلومات پر شکایت درج کروا سکتا ہے- تفصیلات کے مطابق مالیاتی فراڈ میں استعمال ہونے والے نمبرز کو فوری بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع پی ٹی اے کے مطابق ایف آئی اے اور پی ٹی اے میں اتفاق ہو گیا ،کوئی بھی صارف کسی انجان نمبر سے شناختی کارڈ یا اے ٹی ایم پن کی معلومات پر شکایت درج کروا سکتا ہے ، ایسی فون کالز کی شکایت پی ٹی اے کے شکایات لنک پر فوری درج کروا دی جائے تو نمبر بلاک کردیا جائیگا ،ایسے تمام نمبرز اور کالز کی مزید تفتیش ایف آئی اے کریگا۔

متعلقہ عنوان :