ضیاء لیگ کے سربراہ اعجاز الحق کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آ گیا‘خود کو قرنطینہ کر لیا

بدھ 26 جنوری 2022 13:06

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2022ء) سربراہ مسلم لیگ ضیاء کا کرونا پازیٹیو آگیا پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا اعجاز الحق کا کرونا مثبت آنے پر ٹویٹ، دعا کی درخواست سربراہ مسلم لیگ ضیاء نے کرونا مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کرلیا جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد۔

(جاری ہے)

سابق چیئرمین بلدیہ حاجی یاسین وائیٹل گروپ والے۔صوبائی صدر مسلم لیگ ضیا سابق ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی۔امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ چوہدری کاشف ثنا سمیت دیگر نے صحت یابی کی دعا کی ھے اللہ پاک صحت دے۔