ڑ* جہلم ،چچا اور چچی کو فائرنگ کرکے قتل کرنیوالے ملزم نے خود کشی کرلی
بدھ 26 جنوری 2022 18:40
(جاری ہے)
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی، تاہم کچھ ہی دیر بعد اطلاع ملی کہ چچا اور چچی کو قتل کرنے والے محمد عمران نامی ملزم کی لاش بھی جائے وقوعہ سے کچھ دور برآمد ہوئی ہے، اور مبینہ طور پر عمران نے خود کشی کی ہے۔
پولیس حکام نے بتایا کہ قتل ہونے والے شخص کی شناخت چوہدری گلزار آرائیں کے نام سے ہوئی ہے، جب کہ اس کی اہلیہ نے اسپتال جاتے ہوئے راستے میں دم توڑا۔ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ عمران نامی ملزم کے بھائی عرفان نے بھی کچھ عرصہ قبل مبینہ طور پر خودکشی کرلی تھی۔مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.