بلاول بھٹو زرداری 30 جنوری کو سرگودھا کا دورہ کر کے سیال شریف دربار پر حاضری اور جلسہ عام سے خطاب کرینگے
بدھ 26 جنوری 2022 18:50
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی میں شیمولیت اختتار کرنے والی روحانی شخصیت نعیم الدین سیالوی کی دعوت پر 30 جنوری کو سرگودھا کادورہ کریں جن کی آمد پر پیپلز پارٹی کے سابق وفاقی وزیر تسنیم احمد قریشی اور دیگر کی قیادت میں کارکنان ان کا استقبال کریں گے۔
بلاول بھٹو اپنے دورہ سیال شریف پر دربار پر حاضری اور لاری اڈا پر منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ سابق وزیر مملکت تسنیم احمد قریشی نے بتایا کہ چیرمین بلاول بھٹو زرادری 12 بجے دن سیال شریف پہنچے گے اس موقع پر ضلع سرگودھا کی اہم شخصیات بھی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے جبکہ قائد کے استقبال کے لئے سرگودھا ، خوشاب ، بھلوال سے پیپلز پارٹی کے قافلے سیال شریف پہنچیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.