ق*کمشنر لاہور کاصفائی آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
صفائی آپریشن کے جائزہ کے ساتھ شہریوں سے براہ راست فیڈ بیک بھی لے رہاہوں ، کیپٹن (ر) محمد عثمان
بدھ 26 جنوری 2022 20:30
(جاری ہے)
کچرے سے بھرے کنٹینرز فوری خالی کرنے کی ہدایت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
ایل ڈبلیو ایم سی کیلئے افرادی وسائل کی استعداد کار بڑھانے پر بھی ہدایات دی ہیں۔ کمشنر لاہور نے ہدایت کی کہ مصروف تجارتی مراکز میں صفائی آپریشن کو ایک سے زائد شفٹوں میں روزانہ کیا جائے۔ کمشنرلاہور نے گلشن راوی میں جاری انسداد پولیو مہم میں بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے۔ انہوں نے کہا کہ صفائی کیلئے شہر کا کوئی علاقہ نظر انداز نہیں ہوگا۔ کمشنر لاہور نے اپیل کی کہ شہری کوڑے و کچرے کو کنٹینرز میں ڈالیں۔ صفائی قائم رکھنے کے لئے باشعور شہری تعاون کریںمزید قومی خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.