
رات کے کھانے کا وقت بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے بہت اہم قرار
دیر سے کھانا انسولین کی کم سطح اور ہائی بلڈ شوگر کا باعث بن سکتاہے،امریکی محققین
جمعرات 27 جنوری 2022 12:57

(جاری ہے)
تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ دیر سے کھانے والے افراد مین میلاٹونین کی سطح ساڑھے 3 گنا زیادہ بڑھ گئی، جبکہ دیر سے کھانا انسولین کی کم سطح اور ہائی بلڈ شوگر کا باعث بھی بنا۔
یہ تعلق قابل فہم ہے کیونکہ انسولین بلڈ شوگر کی سطح کو کم کرنے کا کام کرتی ہے۔تحقیق کے مطابق میلاٹونین ریسیپٹر 1بی جین میں مخصوص ویرینٹ والے افراد میں رات کے کھانے کے بعد بلڈ شوگر لیول اس جینیاتی ویرینٹ سے محروم افراد کے مقابلے میں زیادہ تھا۔محققین نے بتایا کہ ہم نے دریافت کیا کہ دیر سے رات کو غذا کے استعمال سے پورے گروپ کا بلڈ شوگر کنٹرول متاثر ہوا، یہی اثر جینیاتی ویرینٹ کے خطرے سے دوچارہ افراد میں بھی دیکھا گیا۔تجربات سے انکشاف ہوا کہ میلاٹونین کی زیادہ سطح اور رات گئے کھانے کے دوران کاربوہائیڈریٹ کا استعمال بلڈ شوگر کنٹرول کو متاثر کرتا ہے کیونکہ انسولین بننے کے افعال پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔محققین کے مطابق ہماری تحقیق کے نتائج ذیابیطس ٹائپ ٹو کی روک تھام کی کوشووں کے لیے اہم ہوسکتے ہیں، ان نتائج کا اطلاق ایک تہائی آبادی پر ہوتا ہے جو نیند سے کچھ دیر پہلے ہی کھانا کھاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
او آئی سی کی شہید فلسطینی کے جنازے پر اسرائیلی فوج کے حملے کی شدید مذمت
-
چینی صدر کی مارکوس کو فلپا ئن کا صدر منتخب ہو نے پر مبا رکباد
-
برکس ممالک کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس19 مئی کو ہو گا
-
روس کے مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے ٹیم یوکرین بھیج دی گئی، عالمی فوجداری عدالت
-
مراکش نے مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم کردی
-
بچہ ہاتھی نے ایئر میٹریس پر سوئے شخص کو ہٹاکر قبضہ جمالیا، ویڈیو وائرل
-
بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی مسجد میں نماز پر پابندی منسوخ کردی
-
روس کا بالٹک سمندری ریاستوں کی کونسل کی رکنیت ترک کرنے کا اعلان
-
بیلاروس میں ’دہشت گردی کی کوشش‘ پر سزائے موت متعارف
-
ہیٹی میں پرتشدد واقعات انتہائی پریشان کن ہے،میشیل بیچلیٹ
-
مریخ پر موجود ناسا کے مشن انسائٹ لینڈر کا رواں سال ریٹائر ہو نے کا امکان
-
آسٹریلین میڈیکل ایسوسی ایشن کا چہرے کے ماسک کو لازمی پہننے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.