ٹونگا میں 6.2 شدت کا زلزلہ ، فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

جمعرات 27 جنوری 2022 13:30

ٹونگا میں 6.2 شدت کا    زلزلہ ، فوری طور پر کسی  جانی نقصان کی اطلاع  موصول ..
ٹونگا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 27 جنوری 2022ء) ٹونگا میں    6.2  درجے شدت کےزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے  تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

(جاری ہے)

فرانسیسی  خبر رسا ادرے نے امریکی  جیولوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا کہ  جمعرات کی   صبح  آنے والے  زلزلے کا  مرکز   لیفوکا کے دور دراز جزیرے پر واقع قصبہ  پانگائی سے 219 کلومیٹرشمال مغرب میں تھا جو  14.5 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

متعلقہ عنوان :