اپوزیشن نے رہنمائوں ، کارکنوں کو ساتھ جوڑے رکھنے کیلئے لانگ مارچ کا شوشہ چھوڑا ‘ ہمایوں اختر خان
عوام جان چکے ہیں اپوزیشن صرف عمران خان کے بغض میں منفی پراپیگنڈا اور مایوسی پھیلاتی ہے ‘ مرکزی رہنما
جمعرات 27 جنوری 2022 21:34
(جاری ہے)
ہمایوں اختر خان نے کہا کہ عوام نے تحریک انصاف کو پانچ سال کا مینڈیٹ دیا ہے اس لئے اپوزیشن صبر سے کام لے ۔ آئندہ عام انتخابات میں ملک کی کشتی کو بھنور سے نکالنے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات، اپنے منصوبوںخصوصاً اصلاحات کے عمل کو عوام کے سامنے رکھیں گے اور عوام بہترین منصف ہیں ۔
انہو ں نے کہا کہ عوام جان چکے ہیں کہ اپوزیشن صرف وزیر اعظم عمران خان کے بغض میں منفی پراپیگنڈا اور مایوسی پھیلاتی ہے اس لئے انہیں پذیرائی نہیں ملتی جس سے ان کی بے چینی مزید بڑھ جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے دستیاب وسائل کا رخ کمزور طبقات کی جانب موڑا ہے اور انہیں سہارا دینے کے ساتھ ساتھ اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کیلئے بھی کئی منصوبے شروع کئے گئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.