دھند کے باعث متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار
جمعہ 28 جنوری 2022 12:25
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق کراچی ایکسپریس3 گھنٹے ، علامہ اقبال ایکسپریس 3 گھنٹے ،گرین لائن ایکسپریس 2گھنٹے ، تیزگام ایکسپریس 2گھنٹے ، پاک بزنس ایکسپریس 2 گھنٹے ، شاہ حسین ایکسپریس 2 گھنٹے ، قراقرم ایکسپریس 2گھنٹے ، خیبرمیل ایکسپریس2گھنٹے ، جعفر ایکسپریس2گھنٹے ،فرید ایکسپریس1 گھنٹہ ، پاکستان ایکسپریس3 گھنٹے ، ملت ایکسپریس2گھنٹے ، رحمان بابا ایکسپریس 2 گھنٹے اورسرسید ایکسپریس1 گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوئی جس سے مسافروں کوشدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت جرمن آبدوزیں کیوں خریدنا چاہتا ہے؟
-
قطر نے ویزہ قوانین میں تبدیلی کردی
-
امن ڈیل کے باوجود جنوبی لبنان پر اسرائیل کے نئے فضائی حملے
-
پیپرلیک کا بڑھتا ہوا معاملہ، بھارت نے ٹیلی گرام پر پابندی لگادی
-
مومنہ اقبال اور ناصر مدنی کی قانونی جنگ چھڑ گئی، اداکارہ نے ہتک عزت کا نوٹس بھجوادیا
-
ٹیلی کام کمپنیوں کو شہریوں کی نجی املاک پر ٹاورز لگانے کے غیرمعمولی اختیارات دینے کی تیاری
-
پنجاب کے مجموعی قرضوں میں اضافہ، حجم 1760ارب روپے تک پہنچ گیا
-
والدین کسی بھی سمجھوتے کے ذریعے بچے کے نان نفقہ ،وراثتی حقوق ختم نہیں کر سکتے‘لاہور ہائیکورٹ
-
بینکاری مقدمات میں متضاد مؤقف اختیار نہیں کیا جا سکتا، اجازتِ دفاع کے لیے ٹھوس قانونی سوال لازمی ہے ، سپریم کورٹ
-
9 سالہ ہانیہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ؛ گولیوں سے دل، جگر اور پھیپھڑے چھلنی، جسم پر 11 نشانات ملے
-
’اس سے اچھا تھا خودکشی کرلیتی، کم از کم مرنے کے بعد تو انصاف مل جاتا‘
-
وفاقی بجٹ ریلیف پر مبنی اور سابقہ بجٹوں سے مختلف ہے، معاشی استحکام، ٹیکس اصلاحات اور موثر انفورسمنٹ کے ذریعے مالی گنجائش پیدا کر کے تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان، آئی ٹی، نوجوانوں سمیت ہر شعبے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.