48 ویں پاکستان اوپن گولف چیمپیئن شپ کے دوسرے دن بھی وحید بلوچ سرِ فہرست
ہفتہ 29 جنوری 2022 00:48
(جاری ہے)
پی جی سی کے محمد ساحل 73 ون اوور پار کے ساتھ پہلے اور ایل جی جی کے محمد ثاقب 76 اوور پار کے ساتھ ان کا تعاقب کر رہے ہیں۔
ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر کرنل زاہد اقبال نے کہا، '' 48 ویں پاکستان اوپن گالف کا مقابلہ جیتنے کے لیے ملک بھر سے آئے ہوئے گولفرز کراچی گولف کلب کے بہترین سبزے پر جارحانہ کھیل پیش کر رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ کھلاڑی کراچی کے خوشگوار موسم اور واضح حدِ نگاہ کے ساتھ کھیل سے لطف اندوز بھی ہورہے ہیں۔'' حال ہی میں گیارہویں رشید ڈی حبیب کی ٹرافی جیتنے والے کراچی گولف کلب کے ہی وحید بلوچ نے خود کو دفاعی چیمپئن شبیر کے لیے مشکل حریف ثابت کیا ہے۔ پاکستان گولف ایسوسی ایشن کے کیلینڈر پر اہم ترین پاکستان اوپن گولف چیمپئن شپ کی مجموعی انعامی رقم دس ملیئن روپے ہے۔ اس کے علاوہ سب سے پہلا ہول اِن ون کرنے والے خوش نصیب گولفر کے لیے دبئی کا ٹکٹ بطور انعام رکھا گیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، زلمی کے مالک کا پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.