یو اے ای کے بعد بحرین نے بھی ملک میں ہندو مندر بنانے کا اعلان کردیا
مملکت بحرین خلیجی خطے میں مندر تعمیر کرنے والا دوسرا ملک بن جائے گا
ساجد علی جمعرات 3 فروری 2022 14:13
(جاری ہے)
اس ضمن میں چیئرمین بی اے پی ایس ہندو مندر ابوظہبی اشوک کوٹیچا نے کہا کہ بی اے پی ایس سوامی نارائن ہندو مندر کے لیے زمین دینے کے تاریخی فیصلے کے لیے ہم شکریہ ادا کرتے ہیں ، ہم بحرین میں ہم آہنگی، امن اور خدمت کی جگہ بنانے کے لیے مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں ، یہاں تعمیر ہونے والے کمپلیکس میں وزیٹر سینٹر، عبادت کیلئے ہال ، لائبریری ، کلاس روم ، کمیونٹی سینٹر، مجلس، ایمفی تھیٹر، پلے ایریاز، باغات، کتابوں اور گفٹ شاپس، فوڈ کورٹ اور دیگر سہولیات ہوں گی۔
خیال رہے کہ اس سے پہلے بحرین میں خلیج عرب کا سب سے بڑا رومن کیتھولک چرچ بھی کھل چکا ہے ، لیڈی آف عربیہ کیتھیڈرل میں کم از کم 2,300 افراد بیٹھ سکتے ہیں ، جو دارالحکومت منامہ سے تقریباً 20 کلومیٹر جنوب میں ایک صحرائی قصبے میں واقع ہے ، بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے 8 سال قبل 9000 مربع میٹر زمین دی تھی اور ان کے نمائندے شیخ عبداللہ بن حمد آل خلیفہ نے چرچ کا افتتاح کیا ، لیڈی آف عربیہ ، جس کا نام شمالی عرب کے ویکیریٹ کی سرپرستی کے نام پر رکھا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.