اداکارہ بشریٰ انصاری نے نیا گھر لے لیا ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ہفتہ 5 فروری 2022 14:43
(جاری ہے)
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بشریٰ انصاری نے کراچی کے ساحل سمندر کے کنارے اپنا نیا گھر لیا ہے ۔بشریٰ انصاری کے گھر کی بالکونی سے ساحل سمندر کا خوبصورت نظارا دیکھنے کو ملتا ہے ۔اداکارہ اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’الحمداللہ! میرا نیا ٹھکانہ۔‘بشریٰ انصاری کی پوسٹ دیکھ کر مداح بھی اٴْن کے نئے گھر کی تعریفیں کررہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
والد کے سوا کروڑ واپس دلانے کیلئے انڈر ورلڈ ڈان نے پیشکش کی تھی، شاداب امجد خان
-
حرا مانی کے بولڈ لباس پر شدید تنقید
-
میں نے آج تک کبھی کسی فلم کا مکمل اسکرپٹ نہیں پڑھا، سلمان خان
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
رنبیر کپور نے ایودھیا میں 3.31کروڑ روپے کی زمین خرید لی
-
میں کھلاڑی تو اناڑی ہالی ووڈ فلم کی کاپی تھی، سیف علی خان
-
حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف
-
سام سنگ نے دعا لیپا کی جانب سے دائر 15 ملین ڈالرز مقدمے کے الزامات کی تردید کر دی
-
خواتین چاند تک پہنچ گئیں اور ہم انکے وزن پر بات کر رہے ہیں، زارا نور عباس
-
اداکارہ حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف
-
اداکارہ تبو نے بالی ووڈ کی حقیقت بے نقاب کردی
-
سسرال والوں کو چاہیے نئی آئی لڑکی کو اسپیس دیں،اداکارہ مریم نفیس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.