وزیراعظم عمران خان کا منڈی بہاؤالدین میں جلسہ، رسول روڈ سے اسٹیڈیم تک سڑک کی راتوں رات مرمت کر دی گئی
وزیراعظم عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعہ منڈی بہاؤالدین پہنچے، ہیلی پیڈ میونسپل اسٹیڈیم رسول روڈ پر بنایا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 فروری 2022 11:21
(جاری ہے)
مختلف مقامات جہاں خواتین کھڑی تھیں وہاں پولیس اہلکار سخت نگرانی کرتے رہے، وزیر اعظم تین بج کر 29 منٹ پر جلسہ گاہ کے اسٹیج پر پہنچے، پونے چار بجے اپنی خطاب کا آغاز کیا جو تقریبا 35 منٹ تک جاری رہا، ریسکیو1122 کی جانب سے 86 ریسکیورز، آٹھ ایمبولنس، چار فائر وہیکلز، دو اسپیشل وہیکل، آٹھ موٹربائیک مختلف مقامات پر تعینات رہیں ۔
خیال رہے کہ گذشتہ روز منڈی بہاؤالدین میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کے کبھی ایک بیماری تو کبھی دوسری بیماری میں مبتلا ہونے کی باتیں سامنے آئیں، نواز شریف کی پلیٹ لیٹس کی بات ہوتی ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ شاید نواز شریف آج گئے یا کل، لیکن ایسا نہ ہوا، دراصل ہم نے نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دے کر سب سے بڑی غلطی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.