وزیراعلی بلو چستان عبدالقدوس بز نجو امن و اما ن اور قبا ئلی تنا زعا ت کو غیر سنجید ہ نہ لیں، جام کمال

منگل 22 فروری 2022 21:00

وزیراعلی بلو چستان عبدالقدوس بز نجو امن و اما ن اور قبا ئلی تنا زعا ..
حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2022ء)بلو چستا ن عوامی پا ر ٹی کے مر کزی صد ر و صا بق وزیر اعلی بلو چستا ن نوا ب جام کمال خا ن عالیا نی نے میڈیا سے با ت چیت کر تے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی بلو چستان عبدالقدوس بز نجو امن و اما ن اور قبا ئلی تنا زعا ت کو غیر سنجید ہ نہ لیں، یہ دیکھنا اچھا نہیں ہے کہ قبا ئل احتجا ج پر ہیں، اور حکو مت سستی کا مظا ہر ہ کر رہی ہے، انہو ں نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامہ انفرادی لو گوں کے کام کر نے میں زیا دہ مصروف عمل ہے جبکہ مجمو عی حکمرانی اور انتظامی امو ر میں کم نظر آتی ہے، نواب جام کما ل خان نے کہا کہ حا لا ت اور مجمو عی معا ملا ت دن بہ دن کمز و ر اور خرابی کی طر ف جا رہے ہیں