زمینی راستوں سے یو اے ای آنے والے سیاحوں اور رہائشیوں کیلئے کورونا پابندیوں میں نرمی
غیرویکسین شدہ مسافر اور 12 سال سے کم عمر بچے سفر کے 48 گھنٹوں کے اندر پی سی آر ٹیسٹ کروانے کے بعد زمینی سرحدوں سے ملک میں داخل ہوسکتے ہیں
ساجد علی جمعرات 3 مارچ 2022 17:06
(جاری ہے)
نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این سی ای ایم اے) کے ترجمان ڈاکٹر طاہر الامیری نے کہا کہ گذشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات میں متعدد احتیاطی تدابیر میں نرمی کی گئی تھی کیوں کہ روزانہ کوویڈ کے معاملات میں تیزی سے کمی واقع ہوئی تھی ، انہوں نے زمینی راستوں سے آنے والے مسافروں کو مشورہ دیا کہ اگر وہ یو اے ای میں 72 گھنٹے سے زیادہ قیام کر رہے ہیں تو وہ متحدہ عرب امارات میں کووڈ ٹیسٹ کرائیں۔
انہوں نے رہائشیوں کو یاد دلایا کہ ماسک گھر کے اندر لازمی ہیں جب کہ باہر ان کا استعمال اختیاری ہے ، کوویڈ پازیٹو مریضوں کے قریبی رابطوں کو قرنطینہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے لیکن اگر وہ ریاستی شعبوں میں کام کر رہے ہیں تو انہیں پانچ دن تک روزانہ پی سی آر ٹیسٹ کرانا ہوگا ۔ ڈاکٹر العمیری نے یہ بھی کہا کہ گرین پاس تمام مقامی تقریبات، نمائشوں ، ثقافتی اور سماجی سرگرمیوں میں شرکت کے لیے ضروری ہے۔ اگر یہ نہیں ہے تو پھر مہمانوں کو ایونٹ کے 96 گھنٹوں کے اندر جاری کردہ منفی پی سی آر ٹیسٹ کا نتیجہ پیش کرنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سرگودھا سے تعلق رکھنے والے عاصم نوید رانجھا برطانیہ کی کونسل سلاؤ کے ڈپٹی مئیر منتخب
-
دبئی ایئرپورٹ پر ریکارڈ 23 ملین مسافروں کی آمدورفت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
کویت ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کا پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ
-
اردن میں پہلی اسمارٹ مسجد کا افتتاح کردیاگیا
-
بھارتی مصالحوں پر پابندی،حکومت کا فیکٹریوں کے معائنے کا فیصلہ
-
اسرائیلی وزیراعظم نے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کواحمقانہ قراردیدیا
-
اسرائیلی بمباری میں فلسطینیوں کی شہادت نسل کشی نہیں،بائیڈن
-
ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا کا دعوی
-
190 ملین پائونڈ ریفرنس:میڈیا عدالتی کارروائی شفاف طریقے سے رپورٹ کرے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکمنامہ جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.