ہدایت کار عامر یوسف کے ثنا جاوید پر سنگین الزامات
ثناء جاوید کو نامناسب رویے کے الزامات لگاتے ہوئے انہیں بد اخلاق اور غیر پیشہ ورانہ قرار دیا
پیر 14 مارچ 2022 12:19
(جاری ہے)
جہاں ثنا جاوید پر لوگوں نے الزامات لگائے تھے وہیں شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد اور صحافیوں نے ان کے ساتھ کام کرنے کے تجربات بیان کیے تھے۔
ثنا جاوید کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے اپنے تجربات بیان کرنے والی دیگر شخصیات میں کرکٹر شعیب ملک، شوبز شخصیت وقاص رضوی، راسخ اسماعیل خان،صحافی مہوش اعجاز اور آمنا عیسانی سمیت دیگر افراد شامل تھے۔اب ہدایت کار عامر یوسف نے ثنا جاوید کے رویے کی شکایت کرتے ہوئے ان پر سنگین الزامات عائد کردیئے۔عامر یوسف نے انسٹاگرام پوسٹ میں ثنا جاوید کی تصویر اور اپنے ڈرامے ’اعتراض‘کی شوٹنگ کی جھلکیاں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ثنا جاوید انتہائی غیر پیشہ ورانہ خاتون ہیں‘عامر یوسف نے لکھا کہ وہ عام طور پر کسی کے رویے سے متعلق یوں کھل کر بات نہیں کرتے لیکن اب انہوں نے محسوس کیا کہ کسی شخص کی جانب سے کام کے دوران کیے گئے نامناسب رویے پر بات کرنے کا وقت آچکا ہے۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ثنا جاوید کا رویہ اںتہائی نامناسب ہوتا ہے اور اداکارہ نے ان کا ڈراما ’اعتراض‘ بھی برباد کیا۔ہدایت کار نے لکھا کہ اگر ثنا جاوید ان کے الزامات کو مسترد کرتی ہیں تو ان کے پاس دستاویزی ثبوت موجود ہیں اور وہ ڈاکیومینٹری سامنے لے آئیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.