سنی لیون کے مداح کی دریا دلی پر سب حیران
چکن شاپ پر اپنی شاپ میں 10 فیصد کی رعایت پیش کردی
ہفتہ 16 اپریل 2022 15:07
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر منڈیا میں قائم مرغی کی دکان کا مالک ’پراساد‘ سنی لیون کا بہت بڑا مداح نکلا جس نے اداکارہ سے اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے شاپ میں دس فیصد کی آفر پیش کردی، وہ شہری جو خود کو سنی لیون کا پرستار ثابت کریں گے انہیں چکن کی خریداری پر قیمت میں 10 فیصد تک رعایت دی جائے گی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ مرغی کا گوشت خریدتے ہوئے مداحوں کو دکھانا ہوگا کہ وہ سنی لیون کو انسٹاگرام یا فیس بک پر فالو کرتے ہیں۔ اسی طرح ان کے فون میں کم از کم اداکارہ کی 10 تصاویر ہونی چاہیے، یہ بھی دیکھا جائے گا کہ وہ سنی لیون کی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر کو لائک اور کومنٹ کرتے ہیں یا نہیں۔پراساد نے کہا کہ اداکارہ کا میں بہت بڑا مداح ہوں، وہ غریب اور یتیموں کی مدد کرتی ہیں اور ان کی یہ رحم دلی مجھے بہت پسند ہے، اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے بھی لوگوں کو کم قیمت میں گوشت فروخت کرنے کی ٹھانی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.