حکومتی لاپرواہی، کم عمر ترین ورلڈ چیمپئن کو سکالرشپ ملی نہ ہی رہائش میسر آئی
جب سنوکر چیمپئن بنا تو امید تھی کہ حکومت میری حوصلہ افزائی کریگی، اب حکومت تبدیل ہوئی ہے تو امید جاگی ہے کہ اپنی چھت ملے گی اور روزگار میسر ہوگا: احسن رمضان
ذیشان مہتاب پیر 18 اپریل 2022 12:46
(جاری ہے)
دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے احسن رمضان نے کہا کہ جب سنوکر چیمپئن بنا تو امید تھی کہ حکومت میری حوصلہ افزائی کرے گی، اب حکومت تبدیل ہوئی ہے تو امید جاگی ہے کہ اپنی چھت ملے گی اور روز گار میسر ہوگا۔
سنوکر اکیڈمیز اینڈ کلب ایسوسی ایشن کے صدور فیصل اکرم اور عمران نوشاہی کہتے ہیں کہ جب محمد آصف چیمپئن بنے تھے تو اس وقت کے وزیرِ اعلیٰ شہباز شریف نے فوری طور پر مالی امداد کی تھی، امید ہے اس نوجوان کی صلاحیتوں کو بھی سراہا جائے گا۔ احسن رمضان نے ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں ایران کے عامر سرخوش کو شکست دی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.