Live Updates

نواز ،شہباز شریف کی ہدایت پر لاہورکے حلقوں کا دورہ شروع کر رہی ہوں‘ مریم نواز

پیر 25 اپریل 2022 23:10

نواز ،شہباز شریف کی ہدایت پر لاہورکے حلقوں کا دورہ شروع کر رہی ہوں‘ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2022ء) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی ہدایت پر کل ( منگل) سے لاہورکے حلقوں کا دورہ کروں گی اور کارکنوں سے ملاقاتیں کروں گی۔

(جاری ہے)

مریم نواز نے کہا کہ آج منگل شام حلقہ این اے 128 میں افطار کے بعد شیخ روحیل اصغر کے دفتر میں کارکنوں کے درمیان موجود ہوں گی۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات