نجی موبائل فون قرضہ ایپس نے تین کروڑ سے زائدلوگوں کا مستقبل تباہ کردیا
منگل 17 مئی 2022 00:08
(جاری ہے)
کیونکہ بروقت ادائیگی نہ کرنے صورت میں قومی شناختی بلاک، پاسپورٹ بلاک جس کی بنا پر صارف نجی موبائل فون قرضہ ایپس کی ہر غیر قانونی شرئط ماننے کو تیار ہوجاتے ہیں۔
دوسری جانب کو ئی بھی سرکاری ادارہ ان نجیموبائل فون قرضہ ایپس کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کو تیارنہیں۔متعلقہ اداروں کی جانب سے موقف اختیارکیا جاتا ہے یہ معاملہ ہمارے اختیار میں نہیں۔ واضح رہے کہ قومی اور نجی بینک ایسے افراد کو قرض دیتے ہیں جو ان کی شرائط پر پورااترتے ہیں۔ایسا فرد یا افراد جن کی کل حاصل آمدنی قرضہ کی رقم سے زائد ہو اور ماہانہ آمدن قرض کی ماہانہ قسط سے زائد ہو،کی ضمانت 1.0 ملین روپے تک کے قرض کی فراہمی کے لئے بطور ضامن قابل قبول ہوں گے۔ یہ شرط اس صورت میں بھی لاگو ہو گی جب ایک ضامن سرکاری / نیم سرکاری افسر ہو (گریڈ 17 یا اس سے زائد اور جس کی عمر 21 ط 54 برس کے درمیان ہو) جبکہ دوسرا ضامن غیر سرکاری ہو۔سرکاری / نیم سرکاری افسران (گریڈ 17 یا اس سے زائد اور جس کی عمر 21 سے 54 برس کے درمیان ہو) جن کی ماہانہ آمدن قابل ادا بینک قسط سے زائد ہو، 2.0 ملین روپئے تک کی رقم کے قرض کیلئے بطور ضامن قابل قبول ہوں گے۔ضرورت پڑنے پر منقولہ اثاثہ جات، کاروباری اثاثہ جات بشمول کارخانہ، مشینری، مال وغیرہ کو گروی رکھا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.