ہیٹ ویو، پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کے میچ شام کو شروع کرانے کے امکانات
منگل 17 مئی 2022 23:54
(جاری ہے)
ذرائع کا بتانا ہے کہ ملک بھر میں ہیٹ ویو کے باعث میچز دن میں شروع نہیں کروائے جاسکتے، عموماً ڈے اینڈ نائٹ ایک روزہ میچز پاکستان وقت کے مطابق 2 بجے شروع کیے جاتے ہیں، دوپہر کے وقت راولپنڈی اور ملتان میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جاتا ہے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو سے کھلاڑیوں کو بچانے کے لیے پی سی بی ڈرنکس بریک اور کولنگ کالر کے انتظامات کرے گا۔خیال رہے کہ اس سے قبل 2012 میں بھی پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے میچز شام 6 بجے شروع کروانے کا فیصلہ کیا تھا، دونوں ٹیموں کے مابین متحدہ عرب امارات میں ایک روزہ سیریز کھیلی گئی تھی، جس کے میچز شام 6 سے رات 1:45 تک کھیلے گئے تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.