فیصل آباد، مختلف حادثات کے دوران ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا
منگل 17 مئی 2022 23:54
(جاری ہے)
آن لائن کے مطابق سرگودھا روڈ کا رہائشی محمد نعیم اپنی جواں سالہ بیٹی سمیرا کے ہمراہ موٹرسائیکل پر شہر کی طرف آ رہا تھا جبکہ وہ سرگودھا روڈ پر جامعہ چشتیہ چوک کے قریب پہنچے تو عقب سے آنے والی تیز رفتار بس P-1700 نے ٹکر مار دی اور دونوں باپ بیٹی موٹرسائیکل سے گرے تو بس کا ٹائر 24 سالہ سمیرا کے اوپر سے گزر گیا، حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی تو سمیرا بی بی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار چکی تھی جبکہ اسکے والد کو معمولی خراش آئیں، پولیس نے نعش تحویل میں لیکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر کے حادثہ کے مرتکب ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔
علاوہ ازیں سیڑھیوں سے گر کر معمر خاتون نذیراں بی بی زوجہ بشیر احمد سکنہ ننکانہ اور موٹرسائیکل پھسلنے سے گر کر مانانوالہ کا رہائشی نوجوان طاہر حسین ولد نجیب الله زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے الائیڈ ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.