پے در پے دہشت گردی کے واقعات امن و امان تباہ کرنے کی سازش ہیں،پاسبان
منگل 17 مئی 2022 23:42
(جاری ہے)
اگر پاکستان میں پراکسی وار لڑی جا رہی ہے تو حکومت پاکستان مصلحت اندیشی کے بجائے کھل کر کاروائی کرے۔
دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم مظلوموں کے ساتھ ہے۔ پاسبان پریس انفارمیشن سیل سے جاری کردہ بیان میں صدر اور کھارادر میں ہونے والے بم دھماکوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پی ڈی پی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے پے در پے واقعات لمحہ فکریہ ہیں۔ بم دھماکے شہر کے سکون اور امن کو پامال کرنے کی گھنائونی سازش ہے جس میں را اور موساد کے ملوث ہونے کے امکانات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ کلبھوشن سمیت تمام دہشت گردوں کو پھانسی نہ دی گئی تو اس طرح کے سانحات کو روکنا مشکل ہو جائے گا۔پاسبان واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت اور کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ تمام زخمیوں کے علاج معالجے کے اخراجات ادا کرے ۔شہر کے امن و امان کو قائم رکھنے کے لئے دھماکوں کے واقعات کی مکمل تحقیقات کی جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ، سماعت کی تاریخ تبدیل، چھ مئی کو سماعت ہوگی
-
لاہورہائیکورٹ کا فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت کا تحریری حکم نامہ جاری
-
مریم نواز کی اولین ترجیح صحت مند پنجاب ہے ، صوبہ بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شرع کر دیا ہے،عظمی بخاری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شروع کر دیا‘ عظمیٰ بخاری
-
حمزہ شہباز سے شعیب صدیقی کی ملاقات،سیاسی صورتحال و معاشی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، مریم نواز
-
(ن) لیگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس 11مئی کو طلب
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.