لالہ موسیٰ،جی ٹی روڈ جنڈا نوالہ میں دن دیہاڑے سولہ لاکھ کی ڈکیتی،مسلح ڈاکو اہل خانہ کو اسلحہ کے زور پر یر غمال بنا کر گھر سے نقدی، طلائی زیورات لیکر فرار ہو گئے
بدھ 18 مئی 2022 15:00
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تھانہ صدر کھاریاں کے نواحی علاقہ جی ٹی روڈ جھنڈوالہ کے رہائشی عدنان جاوید نے تھانہ صدر کھاریاں کو مقدمہ درج کرواتے ہوئے بتایاکہ میں اسٹیشنری کا کھاریاں کینٹ میں کام کرتا ہوں میری رہائش جنڈانوالہ میں دو مسلح ڈاکوں گھر کا مین تالہ توڑ کر اندر داخل ہوئےجنہوں نے اپنے چہروں پر ماسک ڈالے ہو ئے تھے۔
میری بیوی اور با قی اہل خانہ کو اسلحہ کے زور پریر غمال بنا کر گھر سے سات لاکھ پچاس ہزار نقدی،دو عدد قیمتی موبائل اور چھ تولے سونے کے زیورارت لیکر فرار ہو گے۔انھوں نے پولیس کو کہا کہ میرا تقریباً سولہ لاکھ روپے کا قیمتی سامان نا معلوم ڈاکوں لیکر فرار ہو گئے ہیں، ملزمان کو گرفتار کر کے برآمدگی کروائی جائے تاکہ میری داد رسی ہو سکے، ڈکیتی کی اطلاع پر ڈی ایس پی حافظ سعید ایس ایچ او تھانہ کھاریاں صدر لیاقت علی گجر موقع پر پہنچ گئے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.