قومی اسمبلی میں مالی ذمہ داری اور حد قرض (ترمیمی) بل 2022 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

جمعہ 20 مئی 2022 13:23

قومی اسمبلی میں مالی ذمہ داری اور حد قرض (ترمیمی) بل 2022 پر قائمہ کمیٹی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2022ء) قومی اسمبلی میں مالی ذمہ داری اور حد قرض (ترمیمی) بل 2022 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا نے ایوان میں کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے میں تاخیر سے صرف نظر کی تحریک پیش کی جس کی منظوری کے بعد انہوں نے مذکورہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :