ڈپٹی اسپیکر نے اپوزیشن ارکان سے اپوزیشن لیڈر کیلئے نام طلب کرلیا

جمعہ 20 مئی 2022 14:29

ڈپٹی اسپیکر نے اپوزیشن ارکان سے اپوزیشن لیڈر کیلئے نام طلب کرلیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2022ء) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے اپوزیشن ارکان سے اپوزیشن لیڈر کیلئے نام طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ڈپٹی اسپیکر نے کہاکہ جمعہ کو تین بجے تک سپیکر چیمبر میں قائد حزب اختلاف کیلئے نام بھجوائے جائیں ،جس اپوزیشن ممبر کے پاس زیادہ ممبران کی حمایت حاصل ہوگی اس کا بطور اپوزیشن لیڈر نام کا اعلان کردیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :