پاک فوج اورعدلیہ کی توہین کے معاملے پر کوئی رعایت نہیں کی جائے گی،مریم اور نگزیب
پی ٹی وی میں جو میرٹ کے خلاف بھرتیاں ہوئیں ان لوگوں کو برطرف کردیا گیا، وزیراطلاعات
جمعہ 20 مئی 2022 14:53
(جاری ہے)
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہاکہ گزشتہ حکومت نے وزارت اطلاعات میں نہیں بلکہ ہر وزارت میں رولز رلیکس کرکے بھرتیاں کیں،پی ٹی وی میں جو میرٹ کے خلاف بھرتیاں ہوئیں ان لوگوں کو برطرف کردیا گیا۔
انہوںنے کہاکہ وزارت اطلاعات میں بھی غیر قانونی بھرتیوں کے حامل ملازمین کو برطرف کردیا گیا ہے ۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ واضح طور پر کہنا چاہتی ہوں کہ پاک فوج عدلیہ کی توہین کے معاملے پر کوئی رعایت نہیں کی جائے گی۔ انہوںنے کہاکہ پیمرا اس کی مانیٹرنگ کر رہا ہے،اظہار آزادی کیساتھ آئینی زمہ داری بھی ادا کرنا لازم ہے۔ انہوںنے کہاکہ جو بھی چینل پاک فوج اور عدلیہ کے خلاف مہم چلاتے ہیں ان پر پابندی کا قانون موجود ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.