وریندر سہواگ میرے بارے میں سوچ سمجھ کر بولیں، شعیب اختر
وریندر سہواگ کو ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیے اگر انہیں آئی سی سی سے زیادہ معلومات ہے تو الگ بات ہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر
جمعہ 20 مئی 2022 15:05
(جاری ہے)
اٴْنہوں نے کہا کہ وریندر سہواگ عموماًً ایسی باتیں کہہ جاتے ہیں تاہم میرے اچھے دوست ہیں، وریندر سہواگ کے الزامات میں نے نہیں سنے، میری ہمیشہ کوشش ہوتی تھی کہ آؤٹ کروں نا کہ کسی بیٹر کو زخمی کروں۔
سابق فاسٹ باؤلر نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ اپنے بیانات سے بھارت اور پاکستان کے درمیان تعلقات کو بہتر کروں۔سابق بھارتی کرکٹر کو مشورہ دیتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ وریندر سہواگ کو سوشل میڈیا سے دور رہنا چاہیے۔شعیب اختر نے کہا کہ میرا باؤلنگ ایکشن آئی سی سی نے کلیئر کردیا تھا، وریندر سہواگ کو میرا باؤلنگ ایکشن غیر قانونی لگتا ہوگا تاہم پاکستان بھارت میں ایسا کسی اور کو نہیں لگتا۔انہوںنے کہاکہ مجھے سچن ٹنڈولکر کے باپ باپ ہوتا ہے اور بیٹا بیٹا والے بیان کے بارے میں کچھ نہیں معلوم، بنگلہ دیش کو بیٹا کہنا ایک غلط بیان ہوتا ہے جسے سن کر دکھ ہوتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.