چین کا عالمی فوڈ مارکیٹ کے استحکام کیلیے مشترکہ بین الاقوامی اقدامات پر زور
جمعہ 20 مئی 2022 19:48
(جاری ہے)
چانگ جون نے اس ضمن میں اپنی تین نکاتی تجاویز پیش کیں جن میں عالمی فوڈ مارکیٹ کے استحکام کے لیے بین الاقوامی برادری کے ہم آہنگ اقدامات ، کمزور ممالک کو درپیش مشکلات دور کرنے کے لیے ہنگامی امداد میں اضافہ اور لازمی تبدیلیوں کے ذریعے عالمی فوڈ سسٹم میں لچک کی مضبوطی شامل ہیں۔
علاوہ ازیں چانگ جون نے مزید کہا کہ ترقی یافتہ ممالک کو تجارتی اور تکنیکی رکاوٹوں کو کم کرنا چاہئے ، ترقی پذیر ممالک کے لیے سرمایہ کاری ، ٹیکنالوجی ، مارکیٹنگ اور صلاحیت کی تعمیر جیسے امور میں مزید مدد فراہم کرنی چاہئے ، اور عالمی سطح پرن اناج کی فراہمی کے لیے ایک موثر ، کھلے اور منصفانہ نظام کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔چانگ جون نے اس بات پر زور دیا کہ آج دنیا کا سب سے بڑا بحرانن بالا دستی اور بین الاقوامی انصاف کو درپیش شدید چیلنج ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت دنیا کون برابری ،اشتراکیت ،مشترکہ شراکت اور سود مند تعاون پر مبنین حقیقی کثیرالجہتی کی اشد ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.