ڈوپنگ کے سبب ویٹ لفٹر طلحہ طالب کامن ویلتھ گیمز سے باہر
عالمی فیڈریشن نے طلحہ طالب اور ابوبکر غنی کے بارے میں حتمی صورتحال سے تاحال اپ ڈیٹ نہیں کیا جسکی وجہ سے ممکنہ طور پر دونوں ویٹ لفٹرز کامن ویلتھ گیمز میں حصہ نہیں لے سکیں گے: ذرائع پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن
ذیشان مہتاب ہفتہ 21 مئی 2022 11:44
(جاری ہے)
پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے جنگ کو بتایا ہے کہ عالمی فیڈریشن نے ان دونوں ویٹ لفٹرز کے بارے میں حتمی صورت حال سے تاحال ہمیں اپ ڈیٹ نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے ممکنہ طور پر دونوں ویٹ لفٹرز کامن ویلتھ گیمز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
طلحہ طالب کے ساتھ ابوبکر غنی نے اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کی تھی۔ طلحہ طالب نے ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔ ان دونوں کے علاوہ شرجیل بٹ، غلام مصطفیٰ، عبدالرحمان اور فرحان امجد بھی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہونے کے باعث عارضی طور پر معطلی کا شکار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.