مجھے آئی پی ایل میں شامل کرنے والی ٹیم خوش قسمت ہوگی، عامر خان
ہفتہ 21 مئی 2022 18:56
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف اداکار نے گزشتہ ہفتوں ایک ویڈیو بنائی تھی جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ اچھی کرکٹ کھیلتا ہوں، مجھے بھی آئی پی ایل میں شامل کیا جائے جس پر روی شاستری نے اپنا ردعمل دیا کہ عامر خان کو ’فوٹ ورک‘ پر کام کرنے کی ضررت ہے جس کے بعد شاید کوئی ٹیم انہیں اپنے ساتھ رکھ لے۔
سابق بھارتی کپتان اور کوچ کے ردعمل پر عامر خان نے نئی ویڈیو جاری کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ روی شاستری کے تبصرے سے مجھے مایوسی ہوئی، میرا فوٹ ورک بالکل ٹھیک ہے اور یہ جاننے کے لیے روی کو ’لگان‘ فلم دیکھنا ہوگی۔اداکار نے یہ بھی کہا کہ جو بھی آئی پی ایل کی ٹیم مجھے موقع دے گی وہ خوش قسمت ٹیم ہوگی اور روی کو صحیح سے میری سفارش کرنی چاہیے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.