Live Updates

عمران خان کی سیاست اب بند گلی میں جارہی ہے ، وزیر بلدیات سندھ

اتوار 22 مئی 2022 14:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2022ء) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست اب بند گلی میں جا رہی ہے،سیاسیی تنہائی سابق وزیراعظم اور ان کی پارٹی کو سیاسی طور پر مفلوج کر دے گی ۔

(جاری ہے)

اتوار کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان چا ہتے ہیں کہ ان کی حکومت جانے کے بعد ان کی مرضی کا وزیراعظم ہونا چاہے ،انہوں نے اس ضد میں اپنی پوری ٹیم کو ملکی اداروں کے خلاف کھڑا کر دیا ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :