ڈپٹی کمشنر سرگودھا کا شہر کادورہ، صفائی کے کاموں کا جائزہ ،بلدیہ کو تجاوزات کیخلاف فوری ایکشن کے احکامات جاری کئے
پیر 23 مئی 2022 17:33
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے اپنے دورہ کے دوران 9نمبر چونگی ظفراللہ چوک اور نیوسٹیلائٹ ٹاون کی مختلف آبادیوں کا معائنہ کیا او رصفائی کے کاموں کا جائزہ لیا ۔
ڈپٹی کمشنر نے سہولت بازار ٹاہلی چوک کا بھی معائنہ کیا ۔انہو ں نے سبزیوں فروٹ او رچکن کے مختلف سٹالز پر کوالٹی وزن او رقیمتوں کاجائزہ لیا ۔ انہوں نے سہولت بازار کو مزید وسط دینے کیلئے چینی اور آٹا سمیت سبزیوں پھلوں اور چکن کے مزید سٹالز لگانے کی ہدایت کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ سہولت بازاروں میں صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کے علاوہ کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.