صحافی عمران ریاض کی نواب شاہ میں درج مقدمہ میں 4 روز کی حفاظتی ضمانت منظور
پیر 23 مئی 2022 17:47
(جاری ہے)
عدالت نے فائل رجسٹرار آفس کو بھجوا دی، کیس پر ڈائری نمبر لگا کر متعلقہ بنچ کے روبرو سماعت کیلئے مقرر کیا جائے۔
قبل ازیں عدالت نے مقدمہ کی مصدقہ نقل لف نہ کرنے پر رجسٹرار آفس پراعتراض لگایا تھا۔جسٹس طارق ندیم نے ریماکس میں کہااس درخواست کیساتھ مقدمہ کی مصدقہ نقل لف کریں،درخواست گزار کے وکیل نے کہا ہے کہ دوسرے صوبے کا مقدمہ ہے، مصدقہ نقل فوری نہیں لے سکے۔ عدالت نے حکم دیا کہ مقدمہ کی مصدقہ نقل اگر پیش نہیں کر سکتے تو سپریم کورٹ کے فیصلے کی کاپی پیش کریں۔سپریم کورٹ کا ایسا حوالہ جس میں ذکر ہو کہ ایف آئی آر کی مصدقہ نقل کے بغیر حفاظتی ضمانت منظور ہو سکتی ہے۔ جسٹس طارق ندیم نے سوال اٹھایا کہ عدالت کیسے اخذ کر لے کہ یہی ایف آئی آر ہے جس کا ذکر آپ کر رہے ہیں عدالت حفاظتی ضمانت دینے سے ہچکچاہٹ ظاہر نہیں کر رہی۔وکیل درخواست گزار نے کہا کہ14 گھنٹے کا سفر ہے، مصدقہ نقل لانے میں تاخیر ہو سکتی ہے۔جسٹس طارق ندیم نے ریمارکس میں کہا کہ عدالت بیٹھی ہے، آپ عدالتی نظائر لے آئیں یا ایف آئی آر کی مصدقہ نقل لے آئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.